Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کے طلحہ جن کے لیے معذوری کوئی بہانہ نہیں

0 seconds of 1 minute, 38 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:38
01:38
 
کراچی کے رہائشی طلحہ کا دایاں بازو نہیں ہے، لیکن وہ اس پیدائشی معذوری کو بہانہ بنا کر کبھی محنت سے نہیں بھاگے۔ طلحہ نے پہلے نادرا کے دفتر کے سامنے گاڑی پر موبائل فوٹو کاپی سٹال لگایا جسے وہ سولر پینل سے چلاتے تھے اور اب وہ آکسیجن سلنڈر سپلائی کا کام کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں

شیئر: