کوئٹہ میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا ہے جن میں تین لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔ بچوں کے والد ولی جان کا کہنا ہے کہ ’میری شادی کے ایک سال بعد پانچ بچے پیدا ہوئے اور اگر اللہ تعالی نے چاہا تو اور بچے بھی پیدا ہوں گے۔‘ مزید دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔