عبدالستار ایدھی کا مجسمہ، کوئٹہ کے عوام کے لیے تحفہ
عبدالستار ایدھی کا مجسمہ، کوئٹہ کے عوام کے لیے تحفہ
جمعرات 17 جون 2021 13:22
بلوچستان کے مجسمہ ساز اسحاق لہڑی نے عالمی شہرت یافتہ سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے 17 فٹ اونچا مجسمہ بنالیا۔ یہ مجسمہ کہاں نصب کیا گیا ہے جانیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔