Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تھر پارکر میں بارشیں: صحرا میں نخلستان کا سماں

تھر پارکر رواں سال مون سون کی پہلی بارشوں سے جل تھل ہوگیا ہے اور صحرا میں نخلستان کا سا سماں ہے۔ تھر واسی بارش کی خوشی میں جشن منا رہے ہیں۔ بارانی علاقوں کے کسانوں نے بارش کے فوراً بعد زمین کو کاشتکاری کے لیے تیار کرنا شروع کردیا ہے، انہیں امید ہے کہ اگر مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا تو اس سال خوب اچھی فصل اگے گی۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: