Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ڈالر بھی بھیجیں اور ٹکٹ خرید کر ووٹ دینے بھی آئیں‘

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لیے الیکشن کمیشن کے باہر مظاہرہ کیا گیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن حکومت کی جانب سے کی جانے والی قانون سازی میں رکاوٹ نہ ڈالے۔ اسلام آباد سے وسیم عباسی کی رپورٹ۔

شیئر: