Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر میں جدید راڈار کس طرح کام کرتاہے، ویڈیو دیکھئے

قطر: قطر میں ٹریفک خلاف ورزیوں کو پکڑنے کے لئے جدید راڈار نصب کیا گیا ہے جو بیشتر خلاف ورزیوں کا ریکارڈ رکھنے کی صلاحیت رکھتاہے۔ مقامی اخبار الشرق نے راڈار کے کام کی کیفیت کے متعلق ویڈیو جاری کی ہے۔ 
 
 

شیئر: