کینیڈا میں گرمی، مادہ ریچھ بچوں کو سوئمنگ پول لے آئی
کینیڈا میں گرمی، مادہ ریچھ بچوں کو سوئمنگ پول لے آئی
منگل 29 جون 2021 15:26
کینیڈا کے مغربی علاقے ان دنوں غیرمعمولی گرمی کی لپیٹ میں جہاں جانور بھی موسم کی شدت سے متاثر ہو رہے ہیں۔ ایسے میں برٹش کولمبیا کے صوبے میں ایک مادہ ریچھ اپنے دو بچوں کو ایک گھر میں بنے سوئمنگ پول میں لے آئی۔ ویڈیو رپورٹ