Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدید لاہور کے معمار سر گنگا رام کی سمادھی سیاحوں کے لیے کھول دی گئی

جدید لاہور کے معمار سر گنگا رام کی سمادھی کی تزئین و آرائش مکمل ہو چکی ہے اور اب یہ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے بھی کھول دی گئی ہے۔ لاہور سے دیکھیے رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: