Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں منگل 26 نومبر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 286.57 ریال رہی۔ (فوٹو: روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 26 نومبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ہوئی ہے۔
عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت دو ہزار 614 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 286.57 ریال رہی۔
پیر کو کاروبار کے اختتام  پر 21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 286.90 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا منگل کو 318.481 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: