Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دلیپ کمار کی تدفین، نامور شخصیات کی تعزیت کے لیے آمد

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کے انتقال کے بعد تعزیت کے لیے ان کے گھر نامور فلمی ستاروں اور شخصیات کا تانتا بندھا رہا۔ ممبئی کے قبرستان میں ان کی تدفین کر دی گئی ہے جبکہ پاکستان کے شہر پشاور میں ان کا غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کیا گیا۔ 

شیئر: