Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلسطینی بھائیوں کے جہاز میں کھانے کے ٹیبل

فلسطین کے شہر نابلس میں دو بھائی بوئنگ 707 جہاز کو ریسٹورنٹ میں تبدیل کر رہے ہیں۔ یوں تو دونوں بھائی اس جہاز میں اعلیٰ سطح کا ریسٹورنٹ اور کافی شاپ کھولنا چاہتے ہیں لیکن عید الاضحیٰ سے قبل زیادہ وقت نہ ہونے کی وجہ سے وہ فاسٹ فوڈ سے کام شروع کردیں گے۔ جہاز میں بننے والے اس ریستوران کی جھلکیاں دیکھیں اس ویڈیو میں۔

شیئر: