دبئی میں دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ پول منگل 13 جولائی 2021 6:23 متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی جو دنیا کی بلند ترین عمارت کے ساتھ ساتھ کئی ریکارڈز کی حامل ہے، نے تیراکی کے شوقین افراد کے لیے دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ پول بنایا ہے۔ آپ یہاں 60 میٹر تک گہرائی میں جا سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں دبئی سوئمنگ پول ریکارڈ متحدہ عرب امارات اردونیوز شیئر: واپس اوپر جائیں