غلافِ کعبہ کی تبدیلی، 200 ہنرمندوں نے حصہ لیا پیر 19 جولائی 2021 10:14 سعودی عرب میں مقدس مساجد کی انتظامیہ نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب 9 ذی الحجہ کو غلافِ کعبہ تبدیل کیا ہے۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی کا کام 200 ہنرمندوں کی مدد سے انجام دیا گیا۔ ویڈیو رپورٹ غلافِ کعبہ مکہ مسجد الحرام سعودی عرب حج اور خلافِ کعبہ شیئر: واپس اوپر جائیں