Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یونان میں ہیٹ ویو نے زور پکڑا تو جنگل جل گیا

یونان کے جزیرے ایویا کے جنگلوں میں لگی آگ سے گھر تباہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ آگ ایک ہفتے سے چلنی والی ہیٹ ویو کی وجہ سے لگی۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ

شیئر: