’صبح جاگے تو شہر میں طالبان کے سفید جھنڈے لہرا رہے تھے‘
’صبح جاگے تو شہر میں طالبان کے سفید جھنڈے لہرا رہے تھے‘
اتوار 15 اگست 2021 9:13
افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد پر طالبان نے اتوار کی صبح بغیر لڑائی کے قبضہ کر لیا ہے۔ ایک رہائشی نے اے ایف پی کو بتایا کہ وہ صبح جاگے تو شہر میں ہر طرف طالبان کے سفید جھنڈے لہرا رہے تھے۔ ویڈیو رپورٹ