افغان باشندوں کی علاج کی غرض سے چمن بارڈر کے ذریعے پاکستان آمد
افغان باشندوں کی علاج کی غرض سے چمن بارڈر کے ذریعے پاکستان آمد
بدھ 18 اگست 2021 9:20
پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن سپن بولدک سرحدی گزرگاہ پر مسافروں کی آمدروفت جاری ہے۔ پاکستان آنے والے افراد میں اکثریت مریضوں کی ہے جنہیں افغانستان میں طبی سہولیات کی کمی کا سامنا ہے۔ مزید دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔