’ہم طالبان سے فٹبال کے ذریعے بدلہ لینا چاہتے ہیں‘ اتوار 29 اگست 2021 6:17 افغانستان میں خواتین کی فٹبال ٹیم کی سابق کپتان خالدہ پوپل اپنے ملک سے ان کھلاڑیوں کے انخلا کی کوششیں کر رہی ہیں جنہیں طالبان سے خطرہ ہے۔ وہ اب اس فٹبال ٹیم کی ڈائریکٹر ہیں اور ڈینمارک میں رہتی ہیں۔ دیکھیے یہ ویڈیو۔ افغانستان فٹبال ٹیم خواتین کی فٹبال ٹیم خالدہ پوپل اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں