Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ھروب والے بھی سفر کرسکیں گے

 
 کفیل خروج نہ لگوائے تو شعبہ ترحیل میں ایگزٹ لگوایا جاسکے گا، مہلت کے دوران سفر نہ کرنے والے سے جرمانہ اور فیس وصول کی جائے گی، ترجمان وزار ت داخلہ کا بیان
جدہ ( ارسلان ہاشمی ) وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عام معافی کے دوران جانے والے غیر قانونی تارکین وطن دوبارہ کسی بھی ویزے پر مملکت آسکتے ہیں ۔ مہلت کے دوران وطن لوٹنے والوں پر کسی قسم کا جرمانہ عائد نہیں کیا جائیگا ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر جاری تفصیلی بیان میں کہا گیا کہ مملکت میں اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ایسے تارکین جو عمرہ ، حج یا وزٹ ویزے پر آکر غیر قانونی طور پر مقیم ہو گئے وہ 90 دن کی مہلت کے اندر سعودی عرب سے روانہ ہوجائیں ۔ تارکین اپنی سیٹ کنفرم کروا کر براہ راست ائیر پورٹ جاسکتے ہیں جہاں سے انکا خروج ( ایگزٹ ) لگ جائے گا ۔   ..... تفصیلات پیر کے اردونیوز میں ملاحظہ کریں

شیئر: