روایتی گولہ گنڈا اب نئے انداز میں بدھ 1 ستمبر 2021 6:00 عبدالرؤف نے ایم بی اے کیا ہوا ہے اور وہ کافی عرصے سے اپنا کوئی کام کرنا چا رہے تھے۔ اب انہوں نے گولے گنڈے کا کام شروع کیا ہے جہاں برف کے روایتی رنگ برنگ گولوں کو نئی جدت کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ مزید تفصیلات شیمبر الیگزینڈر کی اس رپورٹ میں ایم بی اے گولہ گنڈا اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں