علی گیلانی کی تدفین، ’لوگوں کو غسل میں بھی شریک نہیں ہونے دیا گیا‘
علی گیلانی کی تدفین، ’لوگوں کو غسل میں بھی شریک نہیں ہونے دیا گیا‘
جمعرات 2 ستمبر 2021 17:15
حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کو سخت سکیورٹی میں جمعرات کی علی الصبح دفنایا گیا۔ جنازے کے بعد انڈین حکومت نے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے اور انٹرنیٹ بند کر دیا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں