Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طالبان کا قبضہ، طلوع نیوز کے صحافی غیر یقینی کا شکار

0 seconds of 57 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:57
00:57
 
طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد انہوں نے ملک میں میڈیا کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے لیکن وہاں کے سب سے بڑے نیوز چینل طلوع نیوز کے صحافی اپنے مستقبل کے بارے میں پرامید نہیں ہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: