افغان آرٹسٹ فرشاد کی پینٹنگز امن اور برداشت کے پیغام کے حوالے سے مشہور ہیں۔ وہ فرانس میں مقیم ہیں لیکن ان کے بقول افغانستان میں ان کی میورل پینٹنگز کو مٹایا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ طالبان کی وجہ سے کئی آرٹسٹ اپنا کام خود مٹانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں