پاکستان میں الیکٹرک سکوٹی اور بائیک بنانے والی کمپنی جولٹا الیکٹرک کے ڈسٹری بیوٹر سید ظفر کہتے ہیں کہ الیکٹرک بائیک کو ہر کوئی باآسانی چلا سکتا ہے، یہ موٹر سائیکل ایک بار چارج کرنے پر کتنے کلومیٹر چل سکتی ہے اور اس کی رجسٹریشن کیسے کرائی جا سکتی ہے جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو رپورٹ میں