شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے دارالحکومت پیانگ یانگ میں مارشل آرٹ کا ایک شاندار مظاہرہ دیکھا جس میں ان کے فوجیوں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ مارشل آرٹ کے اس مظاہرے میں فوجیوں نے کنکریٹ کی اینٹوں کو توڑنے کے لیے مُکوں اور سر کا استعمال کیا۔ مزید اس ویڈیو میں۔