تائیوان میں شدید زلزلے سے بلند و بالا عمارتیں لرز گئیں
تائیوان میں شدید زلزلے سے بلند و بالا عمارتیں لرز گئیں
اتوار 24 اکتوبر 2021 13:24
تائیوان میں شدید زلزلے سے بلند و بالا عمارتیں لرز کر رہ گئیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں آںے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر چھ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔ ویڈیو رپورٹ