پرانے دور کی رنگ برنگی گاڑیاں لاہور کی سڑکوں پر اتوار 31 اکتوبر 2021 6:28 کراچی سے نادر اور نایاب گاڑیوں کی ایک ریلی لاہور پہنچی ہے۔ مختلف شہروں سے پرانی گاڑیوں کے شوقین افراد نے ریلی میں شرکت کی ہے۔ اس ریلی کا اختتام سوات میں ہوگا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔ پرانی گاڑیاں نادر اور نایاب کراچی پرانی گاڑیوں کی ریلی شیئر: واپس اوپر جائیں