کوئٹہ کے اکشے کمار اور جیا راجیش نے کورونا بحران کے دوران نئے بزنس آئیڈیئے پر کام شروع کیا تو انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ان کا سٹارٹ اپ اتنا کامیاب ہو جائے گا۔ خواتین کو گھر بیٹھے ان کے کپڑوں کی مرضی کی آن لائن سلائی اور ہوم ڈیلیوری کے ساتھ ساتھ ضرورت مند خواتین کو ان کے گھروں پر روزگار فراہم کرنے والا ادارہ ڈیجیٹل لباس کوئٹہ کی خواتین میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ مزید دیکھیئے زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں۔