Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد اقصیٰ کے 4چوکیدار گرفتار

القدس ....اسرائیلی پولیس نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے 4فلسطینی سیکیورٹی گارڈز کو القدس میں واقع انکے مکانات پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا۔ اخباری ذرائع نے بتایا کہ قاسم کمال سامر القبانی ، اسامہ صیام اور مہند ادریس کو گرفتار کیا گیا ہے۔ 
 
 

شیئر: