Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آسٹریلیا میں لاکھوں سرخ کیکڑے سڑکوں پر آ گئے

آسٹریلیا کے کرسمس آئی لینڈ میں لاکھوں سرخ کیکڑے سڑکوں اور گلیوں میں سے گزر رہے ہیں جس کی وجہ سے کئی سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: