Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنگ سے متاثرہ شہر میں اب روبوٹ ویٹرز

عراق کے جنگ سے متاثرہ شہر موصل میں روبوٹ ویٹرز گاہگوں کو ڈنر پیش کرنے لگ گئے ہیں۔ ریستوران کے مالک کا کہنا ہے کہ انہیں یہ آئیڈیا کورونا وائرس کی وجہ سے عائد لاک ڈاون کے دوران آیا تھا۔ مزید  تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: