فرانس کے صدر دسمبر میں سعودی عرب، امارات اور قطر کا دورہ کریں گے جمعہ 26 نومبر 2021 22:19 صشدارتی دفتر کے مطابق امانویل میکخواں 3 اور 4 دسمبر کو سرکاری دورہ کریں گے۔(فوٹو روئٹرز) فرانس کے صدر امانویل میکخواں خلیجی خطے کے سرکاری دورے کے دوران سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کا دورہ کریں گے۔ عرب نیوز نے فرانس کے صشدارتی دفتر کے حوالے سے بتایا کہ فرانس کے صدر 3 اور 4 دسمبر کو سرکاری دورہ کریں گے۔ فرانس سرکاری دورہ خلیج سعودی عرب اردو نیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں