Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنیچر چار دسمبر کو سعودی ریال کا ریٹ

پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ہو گی اور ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔
پاکستان:
تحویل الراجحی (الراجحی بینک):46 روپے19 پیسے، فیس :10 ریال
فوری (بینک الجزیرہ):46 روپے 27  پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :46 روپے61 پیسے، فیس:17.25 ریال
ویسٹرن یونین: 46 روپے 19 پیسے، فیس : 23 ریال
منی گرام: 45 روپے 83 پیسے، فیس :25 ریال

انڈیا:

تحویل الراجحی (الراجحی بینک):19روپے 71 پیسے، فیس: 20 ریال
فوری (بینک الجزیرہ):19روپے 96 پیسے، فیس: 5 ریال
انجاز بینک (بینک البلاد):19روپے 73 پیسے، فیس: 15ریال
ایس ٹی سی پے :19 روپے 67 پیسے، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال):19روپے54  پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام: 19روپے 66  پیسے، فیس: 25 ریال
بنگلہ دیش:
تحویل الراجحی (الراجحی بینک):22 ٹکا 40 پویشہ، فیس:20 ریال
فوری (بینک الجزیرہ):22ٹکا 78 پویشہ، فیس: 5 ریال
انجاز بینک (بینک البلاد):22ٹکا 35 پویشہ، فیس: 15ریال
ایس ٹی سی پے : 22 ٹکا 66 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال):22ٹکا66 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
منی گرام:22 ٹکا 61 پویشہ، فیس:25 ریال
(بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا ، پیسے کو پویشہ کہتے ہیں)

شیئر: