Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ محمد بن سلمان فارمولا ون ریس دیکھنے پہنچ گئے

 وزارت سپورٹس نے ٹوئٹر پر ولی عہد کی تصویر شیئرکی ہے(فوٹو الاخباریہ)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اتوار کی رات فارمولا ون ریس دیکھنے جدہ کورنیش پہنچ گئے۔
 وزارت سپورٹس نے ٹوئٹر پر ولی عہد کی تصویر شیئرکی ہے کیپشن میں تحریر ہے ولی عہد کی آمد ایک اعزاز ہے،  پرواگرام کی کامیابی ہزاروں گنا بڑھ گئی۔
 وژن کے خالق خوش آمدید۔
شہزادہ محمد بن سلمان جب فارمولا ون ریس دیکھنے پہنچے تو شائقین کے جم غفیر نے ان کا پر جوش خیر مقدم کیا، ولی عہد نے ہاتھ کر اس کا جواب دیا۔
 

شیئر: