Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خلیجی ممالک صنعت میں بھاری سرمایہ لگائیں گے

ابوظبی۔۔۔۔خلیجی کے صنعتی حلقوں نے بتایا کہ جی سی سی ممالک صنعت میں بھاری سرمایہ لگائیں گے۔چوتھے صنعتی انقلاب سے بھرپوفائدہ اٹھایا جائے گا۔ جدیدٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جائیگا۔ امارات کے سیکریٹری اقتصاد عبداللہ آل صالح نے بتایا کہ ان کا ملک 2020تک صنعتی شعبے میں اپنا حصہ 9.5فیصد سے بڑھاکر 16فیصد تک لے جائیگا۔صنعتی منصوبوں میں جدید ٹیکنالوجی پر انحصار ہوگا۔ امارات کی مصنوعات کو بین الاقوامی مارکیٹ کے ہم پلہ بنانے کا اہتمام کیا جائیگا۔

شیئر: