Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں مکتب العمل کے چھاپے

جدہ .....  جدہ مکتب العمل نے بعض دکانوں ، گاڑیوں کی سروس کے سینٹرز اور پھلوں کا جوس فروخت کرنے والی دکانوں پر چھاپے مار کر غیر قانونی تارکین کا پتہ لگانے کا اہتمام کیا۔ یکم رجب سے مملکت بھر میں غیر قانونی تارکین کے خروج نہائی پر جانے سے متعلق 90روزہ مہلت اور ساتھ ہی ساتھ سیکیورٹی آپریشن کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ مکتب العمل کے چھاپوں کا تعلق اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

شیئر: