Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دلہن کا لہنگا: مہنگا خریدیں یا کرائے پر لیں مرضی آپ کی!

 پاکستان میں شادیوں کا سیزن عروج پر ہے۔ شادی کی تقاریب میں سب کی نظر دلہن کے جوڑے پر ہوتی ہے۔ لیکن یہ ضروری بھی نہیں کہ دلہن نے لباس پر پیسے خرچ بھی کیے ہوں۔ کلازٹ ایسا لائن پلیٹ فارم ہے جو لاکھوں کے جوڑے کرائے پر دیتا ہے لہنگا لیا، کرایہ دیا اور مزے سے تقریب میں پہن لیا، یہ کیسے کام کرتے ہیں جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو 

شیئر: