Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کے بالائی علاقوں اور کشمیر میں برفباری

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر، مری، ایبٹ آباد اور گلیات میں پیر کی صبح سے برف باری ہورہی ہے جس کے بعد سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ برف باری کے بعد مذکورہ علاقوں میں ہر چیز برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: