پاکستان میں ادرک کی کاشت میں اتنی تاخیر کیوں ہوئی؟
پاکستان میں ادرک کی کاشت میں اتنی تاخیر کیوں ہوئی؟
ہفتہ 8 جنوری 2022 6:57
دو جنوری کو وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی سینیٹر ثانیہ نشتر نے چکوال کے علاقہ بلکسر میں پاکستان میں ادرک کی پہلی کامیاب کاشت کا افتتاح کیا۔ کیا یہ واقعی ادرک کی پاکستان میں پہلی ’کمرشل‘ کاشت تھی؟ جانیے اس پوڈکاسٹ میں۔۔۔