پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں ایک بولنے والا طوطا چوری ہوا جس کے بعد ویمن پولیس سٹیشن صدر کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وہ طوطا ایک خاتون سے برآمد کر لیا۔
چوری ہونے والے طوطے کے ساتھ متاثرہ خاندان کی وابستگی اس قدر گہری تھی کہ وہ کئی دنوں تک کھانا بھی ٹھیک سے نہ کھا پائے۔
سوچیے جب ایک رنگ برنگے پرندے کی میٹھی بولی گھر کی خاموشی کو کچھ لمحوں کے لیے زندگی سے بھرپور نغمے میں بدل دیتی ہو۔
مزید پڑھیں
-
کیا آپ نے پہلے عجیب وغریب شکل کا یہ پرندہ دیکھا ہے؟Node ID: 804521