آئس کلائمبنگ، ’یہ کھیل کمزور دل افراد کے لیے نہیں‘ منگل 11 جنوری 2022 8:18 امریکہ کی ریاست مینیسوٹا میں سینڈ سٹون آئس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ کلائمبرز نے عمودی چٹانوں پر جمی برف پر چڑھ کر اپنی مہارت دکھائی۔ امریکہ مینیسوٹا برف کی چٹانیں اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں