Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پروازوں پر پابندی،لاک ڈاؤن کا امکان نہیں ، ضروری دستاویزات کیا ہیں؟کے علاوہ گزشتہ ہفتہ کی ویڈیوز

کارکن کو اقامہ اور پاسپورٹ نہ دینا انسانی سمگلنگ ہے:سعودی عرب میں قومی کمیٹی برائے انسداد انسانی سمگلنگ نے کہا ہے کہ کارکن کو اقامہ نہ دینا اور پاسپورٹ حوالے نہ کرنا بھی انسانی سمگلنگ کی سرگرمی کے دائرے میں آتا ہے-

پروازوں پر پابندی کے حوالے سے سعودی وزارت صحت کی وضاحت:پروازوں پرپابندی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، روزمرہ کے معمولات زندگی کو روکنے یا جاری رکھنے کا فیصلہ متعلقہ ادارے حالات کو دیکھ کرہی کرتے ہیں۔

سعودی عرب میں لاک ڈاون کا امکان نہیں: ترجمان وزارت صحت:مملکت میں وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کا پہلے والا ماحول بحال نہیں ہوگا اس کا کوئی امکان نہیں ہے۔

سعودی عرب میں رہنے کےلیے ضروری دستاویزات کیا ہیں؟:پاکستانیوں سمیت دنیا بھر کے لاکھوں لوگ اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سعودی عرب جانے یا وہاں رہنے کے لیے کون سی دستاویزات ضروری ہیں؟ جانیں اردو نیوز کی پوڈکاسٹ میں۔

میت پاکستان بھیجنے یا تدفین کا طریقہ کار کیا ہے؟:سعودی عرب سے میت پاکستان بھیجنے یا سعودی عرب میں تدفین کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟دیکھیں ویلفیر اتاشی شیراز خان کا انٹرویو۔

پرمٹ کے بغیر حج پر جانے والوں کے خلاف سخت قوانین جاری:وزارت داخلہ نے حج قوانین و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے قید، جرمانے اور حج سے محرومی کی سزائیں متعین کی ہیں۔

ویکسین یافتہ کورونا میں مبتلا ہونے پر شفایابی۔۔۔۔:ویکسین یافتہ افراد کے کورونا میں مبتلا ہونے پر شفایابی کادورانیہ کتنا ہوگا؟

وفات پانے والوں کے بقایا جات لینے کا طریقہ کیا ہے؟:سعودی عرب میں وفات پانے والوں کے بقایا جات لینے کے لیے سفارتخانہ پاکستان ریاض یا قونصلیٹ جدہ سے جاری کردہ این او سی ، سفارتخانہ یا قونصلیٹ کے نام پاور آف اٹارٹی کے علاوہ کن چیزوں کی ضرورت ہے؟

اضم کمشنری میں الفرع کی تاریخی بستی؛سعودی عرب میں اضم کمشنری میں الفرع تاریخی بستی جہاں پتھروں سے بنے مکانات آج بھی قائم ہیں ۔ جو آثار قدیمہ کا حصہ ہیں ۔

ریاض میں خواتین اونٹوں پر: ’کوئی ایسا سعودی نہیں جسے اونٹوں میں دلچسپی نہ ہو‘:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کنگ عبدالعزیز فیسٹیول میں پہلی بار خواتین کو حصہ لینے اور اپنے اونٹوں کی نمائش کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ خواتین نے اس مقابلے کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

مینگرو کے دس لاکھ پودے لگانے کا منصوبہ مکمل:جازان میں وزارت ماحولیاتی ، پانی و زراعت کے تعاون سے مینگروکے دس لاکھ پودے لگانے کا منصوبہ مکمل ہو گیا۔ یہ منصوبہ گرین سعودی عرب کا حصہ ہے ۔

مشرقی سرحد سے 28 لاکھ نشہ آور گولیاں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام:سعودی عرب کی مشرقی سرحد سے 28 لاکھ نشہ آور گولیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے‘۔

 

 

شیئر: