گاڑی کے ٹائروں میں نائٹروجن گیس بھروانے کا کوئی فائدہ ہے بھی یا نہیں؟
گاڑی کے ٹائروں میں نائٹروجن گیس بھروانے کا کوئی فائدہ ہے بھی یا نہیں؟
جمعہ 21 جنوری 2022 18:31
آپ نے دیکھا ہو گا کہ جب لوگ نئی گاڑی خریدتے ہیں تو اس کے ٹائروں میں نائیٹروجن گیس بھرواتے ہیں۔ یہ نائیٹروجن گیس ہوتی کیا ہے اور اسے ٹائروں میں بھروانے کا فائدہ کیا ہے۔ جانیے حارث خالد کی اس رپورٹ میں