Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیا تعلیمی سال 26ذو الحجہ 1438ھ سے ہوگا

ریاض: سعودی عرب میں نئے تعلیمی سال کا آغاز 26ذو الحجہ 1438ھ کو ہوگا۔ کابینہ نے پیر کو نیا تعلیمی سال ایک ہفتہ موخر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔وزارت تعلیم کے ترجمان مبارک العصیمی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ کابینہ کے فیصلے کے مطابق تعلیمی سال جدول سے ایک موخر کیا گیا ہے تاہم تدریسی عملہ جدول کے مطابق 19ذو الحجہ 1438ھ کو ہی ڈیوٹی انجام دے گا۔ تعلیمی سرگرمیاں ایک ہفتہ موخر کرنا صرف طلبہ کے لئے ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: