بیت المقدس میں برفباری اور سردی کی لہر جمعرات 27 جنوری 2022 17:27 بیت المقدس میں سردی کی شدید لہر اور برفباری کے باعث شہری زندگی متاثر ہوگئی جبکہ سکول، تجارتی ادارے اور بینک بند ہوگئے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق فلسطینی محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج جمعرات اور کل جمعہ کو سردی کی لہر نکتہ عروج تک پہنچے گی۔ بیت المقدس برفباری موسم ویڈیو اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں