Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایو سینٹ لورینٹ کے ڈیزائن کردہ پہناوے 60 برس بعد بھی محفوظ

ڈیزائنر ایو سینٹ لورینٹ کے بنائے پہناوے 60 برس بعد بھی پیرس کے میوزیم میں محفوظ ہیں۔ ان کو فرانس کی ثقافتی تاریخ میں لورینٹ کی نشانی کہا جاتا ہے۔ منفرد ایکسپو کی تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو میں

شیئر: