اسلام آباد آرٹ گیلری، جہاں پہلے کھنڈر ہوا کرتا تھا
اسلام آباد آرٹ گیلری، جہاں پہلے کھنڈر ہوا کرتا تھا
جمعرات 10 فروری 2022 5:38
دارالحکومت اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں ایک آرٹ گیلری بنائی گئی ہے جہاں مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹس کے فن پاروں کی نمائش کی گئی۔ دیکھیے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ