Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان چھوڑ کر پاکستان آنے پر مجبور حسیب اللہ کی کہانی انہی کی زبانی

افغانستان میں حالات غیریقینی کا شکار ہوئے تو بہت سے دیگر افراد کی طرح کابل میں کاروبار کرنے والے حسیب اللہ کو بھی وطن  چھوڑنا پڑا۔ پشاور پہنچ کر گزربسر کے لیے انہوں نے ’افغانی برگر‘ کا سٹال شروع کیا ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار طارق اللہ سے گفتگو میں وہ اپنی روداد بیان کرتے ہیں۔

شیئر: