Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فیس بک پروفائل کو ٹرولز سے بچانے کے طریقے

انٹرنیٹ نے ہماری زندگی میں آسانیاں پیدا کی ہیں لیکن اس کے کچھ منفی اثرات بھی ہیں جیسے پرائیوسی سے متعلق خطرات،  ٹرولنگ، آن لائن بُلنگ وغیرہ وغیرہ۔ ان خطرات سے کیسے بچا جائے جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو

 

شیئر: