دنیا بھر میں پلاسٹک کے استعمال سے پیدا ہونے والی آلودگی عروج پر ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں 10 فیصد سے بھی کم پلاسٹک فضلہ ری سائیکل کیا جاتا ہے۔ انجمن اقتصادی تعاون و ترقی کی تنظیم کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق سال 2019 میں 46 کروڑ ٹن پلاسٹک استعمال کیا گیا۔ مزید جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔