Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جنگ نہیں چاہیے‘، اسلام آباد میں یوکرینی شہریوں کا مظاہرہ

اسلام آباد میں مقیم یوکرینی شہریوں نے یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرے میں شریک ایک یوکرینی خاتون نے کہا کہ یہ فضول جنگ ہے اور دنیا میں جنگ نہیں ہونی چاہیے۔ بشیر چوہدری کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: